21/August/2026

ایف بی آئی کا دعویٰ، نیویارک میں داعش کا کیپیٹل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

👁️ 148 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایف بی آئی کا دعویٰ، نیویارک میں داعش کا کیپیٹل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ایف بی آئی کا دعویٰ، نیویارک میں داعش کا کیپیٹل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کَش پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ نیویارک میں داعش سے منسوب ایک دہشتگرد منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے، جس کے تحت ریاستی کیپیٹل کی عمارت کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

کَش پٹیل کے مطابق منصوبہ سازوں کا مقصد کیپیٹل کی عمارت کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا اور اجلاس کے دوران سینیٹ کے ارکان کو ہلاک کرنا تھا۔

ایف بی آئی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کارروائی روکے جانے سے قبل یہ منصوبہ کافی آگے بڑھ چکا تھا، تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے نتیجے میں اسے عملی شکل دینے سے پہلے ہی روک دیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C