اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ارب 70 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
👁️ 71 بار دیکھا گیا
اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ارب 70 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران 451 کلو گرام منشیات برآمد کر لی ہے جن کی مالیت تقریباً تین ارب 70 کروڑ روپے بنتی ہے۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 15 کارروائیاں کی گئیں، ان کارروائیوں کے دوران 451 کلو گرام منشیات قبضے میں لی گئیں، منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 19 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سمگلنگ میں استعمال ہونے والی 9 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں، برآمد شدہ منشیات میں 207 کلوگرام چرس، 115.07 کلوگرام ہیروئن، 128.7 کلو گرام افیون شامل ہے۔
ترجمان اے این ایف کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت اڑھائی کروڑ ڈالر (تقریباً تین ارب 70 کروڑ روپے) سے زائد بنتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4659 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2251 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C