باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اور اہلکار ہلاک، مجموعی تعداد 16 ہوگئی
👁️ 187 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اور اہلکار ہلاک، مجموعی تعداد 16 ہوگئی
خار (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے برخلوزو میں پولیس کانسٹیبل امتیاز کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ چھٹی پر اپنے گھر موجود تھے۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
گزشتہ روز بھی باجوڑ میں انسدادِ پولیو مہم کی سیکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار سید عزیز اور قادر جان ہلاک ہوئے تھے، جن کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حکام کے مطابق رواں سال باجوڑ میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 16 جبکہ صرف مئی کے مہینے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 298 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4828 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3638 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C