باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق خار بازار میں ہیڈکوارٹر کے قریب مین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ کے نتیجے میں انسپکٹر سید گل ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1468288906839801859?t=rT-zuVZ0izhJWno6QN1ZvQ&s=19
وقوعہ کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں عیدک کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1467929432962785290?t=uvtspRsL3JV9zdoKg1qlaQ&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4680 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C