باجوڑ میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
👁️ 357 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا، جبکہ شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پولیس کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار سعید اللہ کو نشانہ بنایا۔ وہ کٹکوٹ ماموند کا رہائشی تھا اور حملے میں موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق رواں سال 2026 کے دوران خیبر پختونخوا میں مختلف حملوں اور واقعات میں اب تک 12 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن جانے اور حوثیوں کی مبینہ مدد کی کوشش، امریکی محکمہ توانائی کے انجینئر گرفتار
02/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے؟ ٹرمپ نے قیادت پر سوال اٹھا دیا
02/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
کرم فرقہ وارانہ کشیدگی میں سرگرم ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر قطر میں گرفتار
02/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس میں 17 ہزار اہلکاروں کی کمی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار ہلاک
02/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ، 4 ہلاکتوں کی اطلاع
02/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
افغانستان سے آنے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی پاکستان کا دفاعی حق ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
02/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7488 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5342 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C