بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں کم از کم پانچ اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے ناصر آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے ناصرآباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق گاڑی کو موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے#Kech #Turbat #Balochistan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 2, 2022
یہ دھماکہ سیکورٹی فورسز کے ایک ٹرک کے نزدیک کیا گیا جو ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج بروز اتوار کو ناصر آباد میں پاکستانی فوج کے گاڑیوں کے ایک قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنا کر فوج کے سات اہلکار ہلاک کر دیئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 262 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 286 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7433 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C