بلوچستان: جعفر ایکسپریس بم دھماکے سے بال بال بچ گئی
👁️ 238 بار دیکھا گیا
بلوچستان: جعفر ایکسپریس بم دھماکے سے بال بال بچ گئی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں جعفر ایکسپریس کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا، تاہم ٹرین گزرنے کے چند منٹ بعد ہونے والے دھماکے میں مسافر محفوظ رہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے وقت پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹریک سے گزر چکی تھی۔
یہ واقعہ گزشتہ چند ماہ کے دوران جعفر ایکسپریس پر ہونے والے متعدد حملوں کا تازہ ترین ہے۔
یاد رہے کہ 6 اکتوبر کو سندھ کے ضلع شکارپور میں جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں دھماکے کی وجہ سے پٹڑی سے اُتر گئیں، جس میں کم از کم سات مسافر زخمی ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ کو شکارپور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور جیکب آباد میں بھی چند ماہ کے دوران دو مرتبہ ٹرین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں شمشتو چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
29/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26343 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9205 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C