بلوچستان: دالبندین کے قریب افغان مہاجر کیمپ میں زور دار دھماکا
👁️ 58 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دالبندین کے قریب افغان مہاجر کیمپ میں زور دار دھماکا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع دالنبدین کے قریب افغان مہاجر کیمپ گردی کے میدانی علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل سے چار کلو میٹر دور شیرین آب میں ایک زوردار دھماکہ سنا گیا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ دور دور تک آوازیں سنی گئی۔
لیویز فورس نے جگہ کا تعین کرتے ہوئے موقع پر پہنچا جہاں ایک بہت بڑا کڈھا بنا ہوا تھا
#More Pictures from the site of yesterday #Mysterious blast…. https://t.co/bV6j4eQPH2 pic.twitter.com/iwXmH8zNLO
— ???????? (@Info_Balochistn) May 22, 2020
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی کا کہنا تھا کسی نے اسلحہ اور بارودی مواد شیرین آب میں چھپایا گیا تھا اس میں دھماکہ ہوگیا ہے۔ جاعہ وقوعہ سے کارتوس کے خالی خول بھی ملے ہیں جس جگہ دھماکہ ہوا ہے وہ ایک میدانی علاقہ ہیں دھماکہ سے کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے تاہم اس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8876 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4660 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2251 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C