بلوچستان: سبی کے علاقے سانگان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد شدید زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی کے علاقے سانگان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد شدید زخمی
سبی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان ضلع کے سبی کی تحصیل سانگان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے سانگان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
لیویز کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ٹریکٹر ٹرالی سڑک سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے بچائی گئی بارودی سرنگ دھماکے کی زد میں آگئی۔ بارودی سرنگ دھماکے میں ٹریکٹر ٹرالی کے اگلے حصے کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا۔
لیویز فورس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4675 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2500 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C