بلوچستان: لیویز فورس نے کوہلو میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
👁️ 44 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لیویز فورس نے کوہلو میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان لیویز فورس نے ضلع کوہلو میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی اور زیر زمین چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ و گولا بارود برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کوہلو میں لیویز فورس نے سوراف نالہ کے علاقے میں تخریب کارروں کے ٹھکانے پر بڑی کارروائی کی اور کارروائی کے دوران زیر زمین چھپایہ گیا بھاری تعداد میں اسلحہ و گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔کارروائی میں آئی ای ڈی 3 عدد، اے آئی ایم 7 عدد، اے پی ایم 7 عدد، ڈور ہینڈ گرنیڈ 5 عدد، 38 مارٹر کے 140 گولے، اے جی ایس گرنڈ 354، 38 مارٹر بیک فیوز 86 عدد، 38 مارٹر فرنٹ فیوز 106 عدد، اے جی ایس 17 گرنیڈ، 354 عدد سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
رسالدار میجر شیر محمد مری نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ تخریب کار اسحلہ کو صوبے میں تخریب کاری کےلئے استعمال کرنے کا منصوبہ رکھتے تھے تاہم لیویز فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزمان کی سرکوبی کی جارہی ہے جلد پکڑنے میں کامیاب ہوں گے، ضلع میں امن دشمن عناصر کے خلاف لیویز فورس کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2504 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C