بلوچستان: مستونگ سے لیویز اہلکار کی سر کٹی لاش برآمد
👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ سے لیویز اہلکار کی سر کٹی لاش برآمد
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ میں لیویز فورس کے اہلکار کو بے دردی سے ذبح کردیا گیا۔
Another beheaded body of a security official found, this time in Mastung, Balochistan. #Pakistan https://t.co/RKopR1lAml
— FJ (@Natsecjeff) March 4, 2024
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ لیویز اہلکار عبدالخالق کی سر کٹی لاش ملی ہے۔ لیوہز حکام کا مزیس کہنا ہے کہ انہیں یہ سرکٹی لاش لیوہز چوکی لانڈی نمبر 14 میں اتوار کی رات ایک ویرانے سے ملی ہے۔ نامعلوم افراد اس اہلکار کو ذبح کر کے اس کا سر ساتھ لے گئے جبکہ لاش کو وہیں چھوڑ دیا.
حکام کے مطابق اہلکار کا ساتھی پولیو ڈیوٹی پر گیا تھا۔
اس ہلاکت کی وجہ فوری طور پر واضع نہیں ہوسکی تاہم لیویز فورس اور دیگر سیکورٹی فورسز نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ابھی تک کسی گروہ یا تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت پاکستان سرحد پر بی ایس ایف کی کاروائی اسلحہ برآمد
25/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی ایتھوپیا میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، ٹیگرائے میں انٹرنیٹ سروس متاثر
25/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
غزہ میں مسلح ڈرون حادثاتی طور پر پھٹ گیا، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
25/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7463 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5266 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C