بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے دہشتگردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے کمانڈر عبدالکریم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، آپریشن کے دوران دو دھماکے بھی ہوئے۔
#CounterTerrorism Department has launched an Intelligence Based Operation in #Dasht area of district #Mastung some 20km from metropolis #Quetta at least four terrorists affiliated with banned outfit have been killed, while two #CTD officials were also injured,
— ???????? (@Info_Balochistn) October 23, 2020
مطابق فائرنگ کے تبادلہ کے بعد چار دہشت گرد مادے گئے اور دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق کارروائی کے دوران مکان سے خودکش جیکٹیں، اسلحہ، دھماکا خیز مواد، پیمرا کارڈ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C