بلوچستان: نوشکی میں جھڑپیں، 7 کمانڈوز اور 4 عسکریت پسند ہلاک
👁️ 365 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نوشکی میں جھڑپیں، 7 کمانڈوز اور 4 عسکریت پسند ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اینٹی ٹیررازم فورس (اے ٹی ایف) کے سات کمانڈوز اور چار حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
نوشکی ان شہروں میں شامل تھا جہاں 31 جنوری کو مسلح حملہ آور داخل ہوئے اور سرکاری تنصیبات سمیت مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ دیگر متاثرہ شہروں کے مقابلے میں نوشکی میں مسلح حملہ آوروں کی موجودگی تین روز تک برقرار رہی، جو سب سے طویل دورانیہ تھا۔
سرکاری حکام کے مطابق ان تین دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں بلوچ عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان متعدد جھڑپیں ہوئیں۔
فون پر رابطہ کرنے پر ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان جھڑپوں کے دوران اے ٹی ایف کے کم از کم سات اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ چار مسلح حملہ آور بھی مارے گئے۔
پولیس اہلکار کے مطابق منگل کی صبح سے شہر میں صورتحال بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے اور بازار دوبارہ کھل گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکا، نوعیت معلوم نہ ہوسکی
01/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11881 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C