بنوں میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 57 بار دیکھا گیا
بنوں میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں ممتن خیل مارکیٹ کے قریب بارودی مواد کے دھماکے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو تقربیا سات بجے رات ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل کے ممتن خیل مارکیٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت محمد شاباس اللہ والد صبر خان اور شیرمادول والد اکبر زمان کے طور پر ہوئی۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان اسحاق گروپ سے تھا، اور دونوں دہشت گرد موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ راستے میں نصب آئی ای ڈی پھٹ گئی اور دونوں موقع پر ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C