بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، بکاخیل میں پل دھماکے سے تباہ
👁️ 421 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، بکاخیل میں پل دھماکے سے تباہ
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین سے چار زخمی ہو گئے۔ تاہم سکیورٹی فورسز کی جانب سے تاحال سرکاری طور پر تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حافظ گل بہادر گروپ سے بتایا گیا ہے۔
ادھر گوڑہ بکاخیل میں دہشت گردوں نے ایک پل پر بارودی مواد نصب کرکے دھماکے سے تباہ کر دیا، جس کے باعث پل کو شدید نقصان پہنچا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ رات بھی اسی علاقے میں پل کو اڑانے کی کوشش کی گئی تھی، تاہم اس بار حملہ آور اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور مقامی حکام نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
آسام : جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
29/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مستونگ کے کھڈکوچہ میں مدینہ ہوٹل دھماکے سے تباہ، قریبی املاک کو بھی نقصان
29/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
پاکپتن : دہشتگردی کی مبینہ کوشش ناکام، ٹی ٹی پی سے وابستہ شخص گرفتار
29/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمن : لحج کے ساحل پر حوثی میزائل حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
29/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11877 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9206 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C