بھارت: جنگی محاذ سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات
👁️ 24 بار دیکھا گیا
بھارت: جنگی محاذ سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے شمالی قراقرم سلسلہ کوہ میں واقع دنیا کے سب سے اونچے جنگی محاذ سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات کردی۔
بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق کیپٹن شیوا چوہان کو سیاچن گلیشیر پر کمار پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے، کیپٹن شیوا کو دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر تعیناتی سے قبل خصوصی ٹریننگ دی گئی ہے۔
It is really a great experience & a great opportunity for me to be here in Siachen for the first time. I think from now on more women officers will come & serve in this area & many will be inspired to join Indian Army: Capt Shiva Chauhan, first woman officer deployed in Siachen https://t.co/AV9MWQxgYo pic.twitter.com/D7Ovd87xvw
— ANI (@ANI) March 6, 2023
کیپٹن شیوا چوہان کا تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے ہے۔ انہوں نے سول انجنیرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور مئی 2021 کو بھارتی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C