بھارت: مہاراشٹر میں فوجی مشق کے دوران حادثے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 5 زخمی
👁️ 145 بار دیکھا گیا
بھارت: مہاراشٹر میں فوجی مشق کے دوران حادثے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 5 زخمی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ’ملٹری ٹریننگ‘ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ریاست مہاشٹرا کے شہر پونے میں واقع کالج آف ملٹری انجینئرنگ میں جمعرات کے روز پل گرنے سے دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ میں الیکٹرانکس اینڈ میکینیکل انجینئرنگ کور سے تعلق رکھنے والے فوجی اپنی ڈیوٹی دے رہے تھے کہ اسی دوران حادثہ پیش آیا، جس میں فوجی زخمی ہوئے جنہیں ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری حکام کے مطابق زخمی ہونے والے 5 فوجیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے کیونکہ اُن کے سر پر گہری چوٹیں آئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کالج میں بھارتی فوج میں بھرتی ہونے والے نئے اہلکاروں کو تربیت دی جاتی ہے۔ ہلاک ہونے والے دونوں اہلکاروں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C