بھارت: پوجا کے دوران آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک، 60 زخمی ہوگئے
👁️ 103 بار دیکھا گیا
بھارت: پوجا کے دوران آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک، 60 زخمی ہوگئے
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں گزشتہ روز درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
مقامی حکام کے مطابق پوجا میں 150 افراد شریک تھے، آگ بھڑکنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ان دنوں بھارت میں مذہبی تہوار نوراتی چل رہی ہے جو 10 روز تک جاری رہے گی، حادثہ نوراتی کے ساتویں روز ’ساپتامی‘ کے موقع پر ہونے والی پوجا کے دوران پیش آیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C