بیلجیئم میں چاقو حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
بیلجیئم میں چاقو حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی، حملہ آور ہلاک
برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو کے وار سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے حملہ آور پر فائرنگ کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا جب کہ پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے والا حملہ آور بھی اسپتال میں چل بسا۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کو ٹانگ اور پیٹ میں گولیاں لگیں جب کہ حملے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4797 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2947 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2560 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C