ترکی میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار
👁️ 21 بار دیکھا گیا
ترکی میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار
انقرہ (ڈیلی اردو/انادولو) ترکی میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
ترکی کی خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 41 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
جمعرات اور جمعہ کو چھاپوں کے علاوہ، دارالحکومت انقرہ میں 30 مشتبہ دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔
ترکی میں امریکی سفارت خانے نے بھی نئے سال کے دوران ملک میں ممکنہ حملے سے خبردار کیا ہے۔ ممکنہ حملہ کہاں ہو گا اس بارے میں کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔
سال 2017 کے موقع پر استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد ترکی میں نئے سال کی تقریبات کے لیے ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 371 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8932 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3542 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2539 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2286 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1975 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C