توہین صحابہؓ: شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد جوہری کیخلاف مقدمہ درج
👁️ 177 بار دیکھا گیا
توہین صحابہؓ: شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد جوہری کیخلاف مقدمہ درج
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پولیس نے توہین صحابہؓ کے الزام میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد رضا جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق کراچی میں آصف قادری نامی شخص کی درخواست پر تھانہ گلبرک میں شیعہ عالم امجد رضا جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ الزام نمبر 241/21 زیر دفعہ 298 اے کے تحت درج کیا گیا ہے۔ تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ 298 اے گستاخی و توہین صحابہؓ کے الزام پر عائد کی جاتی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریری درخواست اور ثبوت موصول ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے، واقعہ یکم مئی کو گلبرگ میں پیش آیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C