جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد 6661 ہوگئی: کمیشن کی رپورٹ جاری
👁️ 74 بار دیکھا گیا
جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد 6661 ہوگئی: کمیشن کی رپورٹ جاری
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد 6661 ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کمشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہ اپریل 2020 کے دوران 33 نئے کیس لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کو موصول ہوئے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد سے متعلق کیسز کی تعداد مجموعی طور پر 6661 ہوگئی۔
قومی کمیشن نے 30 اپریل تک 4523 مجموعی لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیئے اس وقت 2138 لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات کے اکٹھی کی جارہی ہیں۔
انکوائری کمیشن نے اپریل میں 26 سماعتیں وفاقی حکومت (اسلام آباد) میں کیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 479 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C