جنوبی افریقہ کے ہوٹل سے 17 افراد کی لاشیں برآمد
👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے ہوٹل سے 17 افراد کی لاشیں برآمد
کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/شِنہوا) جنوبی افریقہ کی پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح ملک کے جنوب مشرقی شہر مشرقی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں 17 افراد مردہ پائے گئے ہیں۔
صوبائی پولیس کے ترجمان ٹیمبنکوسی کنانا نے ایک مقامی ٹی وی کو بتایا کہ ہم اس مرحلے پر کوئی قیاس آرائیاں نہیں کرنا چاہتے، ہماری تحقیقات جاری ہیں۔ ہم امید کر رہے ہیں کہ دن کے اختتام سے پہلے ایک مناسب وقت پر، ہمیں اموات کی وجوہات کے بارے میں پتہ چل جائے گا۔
22 people died in an East London tavern, ENYOBENI, after a stampede. Cause investigated. Numerous injured. Emergency services and the police are still working on the scene. Forensic investigation underway. #SABCNEWS pic.twitter.com/rj3vPlXrzN
— Jurie Blignaut (@kluisenaar) June 26, 2022
انہوں نے بتایا کہ مقتولین کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی غیر تصدیق شدہ تصاویر میں کلب کے فرش پر بکھری ہوئی لاشوں کو زخموں کے نشانات کے بغیر دکھایا گیا ہے۔
مقامی ٹیلی ویژن نے پولیس افسران کو شہر میں کلب کے باہر جمع لوگوں کے ہجوم کو منتشر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C