03/July/2024

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہوگیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ مکین کے علاقے میں میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا اہلکار صغیر ہلاک ہوگیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے فوری طور پر ان واقعہ کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C