جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
جنوبی وزیرستان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی۔
جنوبی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں قانون و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی جانب سے قبائلی ضلع میں دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت قبائلی ضلع کی حدود میں تمام تر اجتماعات، ریلیوں اور جلوسوں پر مکمل پابندی اور قابل اعتراض تقریروں کی فراہمی پر مکمل پابندی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کے ہتھیاروں، گولہ بارود اور دیگر مہلک ہتھیاروں کی نمائش اور ساتھ لے کر چلنے پر مکمل پابندی، ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی، گاڑیوں میں ٹینڈ اور کالے شیشے کے استعمال پر پابندی جب کہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C