جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1798404666835046777?t=Rn6AX3abbM6ZbWHPkkaP1Q&s=19
ڈیلی اردو کو سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں دلدار شاہ نامی اہلکار موقع پر دم توڑ دیا جبکہ حولدار جمیل اور لانس نائیک نجیب شدید زخمی ہوگئے۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1798404385774641220?t=VvBkM-6guPP96bFfuxgGAg&s=19
واقعے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26327 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15576 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11862 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9179 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7461 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5262 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C