جنوری میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 37 املاک مسمار کیں
👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوری میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 37 املاک مسمار کیں
رام اللہ (ڈیلی اردو) القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 37 املام مسمار کیں جب کہ دسیوں املاک کوخالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی اراضی غصب کرنے، مکانات مسمار کرنے اور املاک کی مسماری کے نوٹسز جاری کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جنوری 2021ء میں فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 37 املاک مسمار کیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے غرب اردن اور القدس میں فلسطینی املاک مسماری کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں کے لیے ہزاروں گھروں کی تعمیر کی منظوری دی اور سڑکوں کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق جنوری صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی 37 املاک مسمار کیں اور 34 کی مسماری کے احکامات جاری کیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C