جوہری صلاحیت کے حامل سپر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ کر لیا، روسی صدر پوٹن
👁️ 384 بار دیکھا گیا
جوہری صلاحیت کے حامل سپر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ کر لیا، روسی صدر پوٹن
ماسکو (ڈیلی اردو ) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بدھ کے روز کہا کہ روس نے جوہری صلاحیت کے حامل ’’پوسائیڈن‘‘ سپر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پوٹن کے مطابق پہلی بار اسے ایک کیریئر آبدوز سے لانچ انجن کے ذریعے داغا گیا اور اس کا نیوکلیئر پاور یونٹ بھی فعال کیا گیا جو ایک مخصوص عرصے تک چلتا رہا۔ انہوں نے اسے ’’بہت بڑی کامیابی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوسائیڈن کی طاقت بین البراعظمی میزائل سے بھی زیادہ ہے۔
امریکی اور روسی حکام پوسائیڈن کو ایک نیا ہتھیار قرار دیتے ہیں جو سمندر میں تابکار لہریں پیدا کر کے ساحلی شہروں کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑتا۔ صدر پوٹن نے یہ اعلان یوکرینی جنگ میں زخمی ہونے والے روسی فوجیوں سے خطاب کے دوران کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 322 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3666 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C