حساس اداروں کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سرحد پر تھریٹس الرٹ جاری
👁️ 67 بار دیکھا گیا
حساس اداروں کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سرحد پر تھریٹس الرٹ جاری
میانوالی (ڈیلی اردو) حساس اداروں کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سرحد پر تھریٹس الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے تھریٹس الرٹ جاری ہونے کے بعد میانوالی، چشمہ بیراج اور گرد و نواح میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی، بین الصوبائی چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر پولیس نفری بڑھا دی ہے۔
ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی نے کہا کہ اہلکار و افسران اپنی و علاقے کی حفاظت یقینی بنائیں کوتاہی نہ کریں، تخریب کار عناصر کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملا دیں، اہلکار پنجاب کے پی سرحد کی چیک پوسٹوں پر چوکنا رہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5264 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C