حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں، وزیراعظم عمران خان
👁️ 50 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان اور ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے ابوظبی میں سول تنصیبات پر حوثی باغیو کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
Prime Minister @ImranKhanPTI had a telephone call with His Highness Mohamed Bin Zayed, Crown Prince of Abu Dhabi and Deputy Supreme Commander of the UAE Armed Forces. pic.twitter.com/Qiyz0JyOXw
— Prime Minister's Office (@PakPMO) January 19, 2022
وزیراعظم عمران خان نے حملے میں ہلاک افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے حملوں کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، ان حملوں کو فوری طور پر بند کرنے پر زور دیا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔
ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے حمایت کے بھرbپور اظہار پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور المناک واقعے میں پاکستانی شہری کی ہلاکت پر افسوس اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C