خیبر: لنڈی کوتل پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خیبر: لنڈی کوتل پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد
لنڈی کوتل (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں بم ڈسپوزل کے عملے نے پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل چروازئے پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب بارودی مواد برآمد ہوا جس کے بعد باردوی مواد کی اطلاع پر بم بم ڈسپوزل سکوارڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گی۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد 8 کلو وزنی تھا، بم ڈسپوزل سکوارڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15573 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9175 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7456 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5257 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C