خیبر پختونخوا: اورکزئی سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر گرفتار
👁️ 90 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: اورکزئی سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقدمات میں مطلوب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ کمانڈر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کرلیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ میں سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر حاجی رحمان عرف ابو ذاکر گرفتار کر لیا ہے۔
سیکورٹی حکام کے مطابق کمانڈر حاجی رحمان ولد عبد الرحمان سکنہ لاکہ شکر تنگے قوم شیخان کو کلایہ اورکزئی کے مقام پر ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار کمانڈر حاجی رحمان سے اسلحہ و راکٹ لانچر بھی برآمد کر لئے گئے۔
سیکورٹی کے مطابق اسلحہ و ایمونیشنز میں ایک عدد راکٹ لانچر، 6 عدد راکٹ گولے، 6 عدد مارٹر گولے، ایک عدد رائفل، ایک عدد پستول اور مختلف بور کے کارتوس برآمد شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C