خیبر پختونخوا: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے چینی مچن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار رضا گل ہلاک ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو ٹانک کے علاقے چینی مچن خیل کے مقام پر پیش آیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1464579273734328324?t=fFKHJGv99XKcENry3k2wow&s=19
سرکاری ذرائع کے مطابق رضا گل ایف سی نارتھ کے 215 ونگ میں تعینات تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مقتول اہلکار چند دن پہلے چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے۔ مقتول کو واپسی پر نشانہ بنایا گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ادھر ٹانک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے سپاہی رضا گل کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق رضا گل کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی علاقے چینی مچن خیل میں ادا کر دی گئی۔
فوجی کی نماز جنازہ میں مختلف طبقہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سپاہی رضا گل کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8884 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4684 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3503 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C