خیبر پختونخوا: کرک میں مسلح طالبان کا کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی چیکنگ
👁️ 66 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: کرک میں مسلح طالبان کا کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی چیکنگ
کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے مین روڈ پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے لگائے گئے ناکہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کرک میں تھانہ لتمبر کی حدود مین روڈ پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ناکہ لگا کر گاڑیوں کو چیک کرنے کی ایک ویڈیو شوسل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان ناکہ لگا کر تمام گاڑیوں کو روک کر چیکنگ کررہے ہیں جبکہ بالخصوص سرکاری اہلکاروں کے سروس کارڈ بھی چیک کئے جا رہے ہیں۔
مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ دو ماہ قبل ہوا تھا جبکہ مقامی لوگوں کے مطابق یہ واقعہ 14 مئی 2024 کا ہے۔
یاد رہے اس سے قبل اس طرح کی صورتحال صرف جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دیکھنے میں آئی تھی تاہم بندوستی ایریا میں اس طرح کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام خصوصاً سرکاری اہلکاروں میں خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C