خیبرایجنسی: باڑہ میں مسلح افراد کا نیٹو ٹرالرز پر حملہ، چار گاڑیاں نذرآتش
👁️ 65 بار دیکھا گیا
خیبرایجنسی: باڑہ میں مسلح افراد کا نیٹو ٹرالرز پر حملہ، چار گاڑیاں نذرآتش
باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کے چار گاڑیوں کو فائرنگ کر کے نذرآتش کردیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نذرآتش کردیا تاہم ڈرائیور محفوظ رہے۔
باڑہ فرنٹیئر روڈ پر #نیٹو ٹرالر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا
فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سےآگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا@PMRUKP @KPKUpdates #Fire pic.twitter.com/lqIS2o1NME
— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) October 16, 2020
اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو کا کام تاحال جاری ہے تاہم گاڑیاں آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طور تباہ ہوچکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C