دنیا میں گزشتہ دو برسوں میں 1109 صحافی قتل کر دیے گئے
👁️ 95 بار دیکھا گیا
دنیا میں گزشتہ دو برسوں میں 1109 صحافی قتل کر دیے گئے
جنیوا (ڈیلی اردو) یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائیوں ملوث 9 فیصد ذمہ داران کو سزا نہیں دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق 2017 اور 2018 کے دوران صحافیوں کی 55 فیصد ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب ان کے معتلقہ ممالک میں امن تھا۔
اکتوبر 2019 کے آخر تک قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کم ہے، تاہم رپورٹنگ کے دوران ان کے زخمی ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
فریڈم نیٹ ورک کے مطابق پاکستان بھر میں 6 برس میں صحافتی ذمہ داریاں نبھانے کے دوران 33 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ گزشتہ برس نومبر سے رواں سال اکتوبر کے دوران 7 صحافی قتل ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C