راولپنڈی میں 12 سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 75 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں 12 سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) ایئرپورٹ پولیس نے بارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایئرپورٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کے مرتکب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ائرپورٹ پولیس کی فوری کاروائی، 12 سالہ معذور بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار۔
ملزم محمد ریاض کا گھر میں آنا جانا تھا۔ والدین متاثرہ بچی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کے والدین ہسپتال گئے، ان کی غیر موجودگی میں ملزم نے معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ pic.twitter.com/nQnFgYEDzI
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) May 13, 2020
واقعے سے متعلق متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ملزم محمد ریاض کا ہمارے گھر میں آنا جانا تھا،واقعے کے وقت متاثرہ ہم اسپتال میں تھے، غیر موجودگی میں ملزم نے معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کرایا جارہا ہے، معصوم بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9117 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5126 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C