راولپنڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن نوید خان ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن نوید خان ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں دہشت گردی کے ایک اور واقعہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال کے علاقے سٹی ٹریفک وارڈن نوید ڈیوٹی پر موجود تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کر کے فائرنگ کر دی جس سے نوید شدید زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
شہیدٹریفک وارڈن نویدخان کی نمازجنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرزمیں اداکر دی گئی.
نماز جنازہ میںRPO،سی پی اواورCTOراولپنڈی سمیت کثیرتعداد میں افسران واہلکاروں کی شرکت
شہید کےجسد خاکی کی سرکاری اعزازکےساتھ آبائی گاؤں کٹاریاں میں تدفین کی جائیگی.
شہید کےسوگواران میں بیوہ سمیت2بیٹیاں شامل pic.twitter.com/IEsbXDgip0— RPO Rawalpindi (@Rporwp) March 12, 2021
نوید کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔
راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس پر اس ہفتے یہ تیسرا حملہ ہے.
راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے میں ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے قریب 7 مارچ کو نامعلوم ٹارگٹ کلرز کی فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس عمران عباس جبکہ اسی روز اسلام آباد میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل بھی ہلاک ہو گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C