روسی حملے میں یوکرین کی اہم توانائی تنصیب تباہ، لاکھوں شہری بجلی سے محروم
👁️ 166 بار دیکھا گیا
روسی حملے میں یوکرین کی اہم توانائی تنصیب تباہ، لاکھوں شہری بجلی سے محروم
خارکیف / کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں روسی افواج نے توانائی کی ایک بڑی اور اہم تنصیب کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ بات جمعرات کے روز شہر کے میئر نے بتائی۔ موسمِ سرما کے دوران روس کی جانب سے جاری فضائی حملوں کی اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں لاکھوں شہریوں کو بجلی اور ہیٹنگ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں روسی افواج نے توانائی کی ایک بڑی تنصیب کو تباہ کر دیا۔ یہ بات جمعرات کے روز شہر کے میئر نے کہی۔ موسم سرما میں ماسکو کی جانب سے جاری فضائی حملوں کی اس تازہ کارروائی کے سبب لاکھوں شہریوں کو ہیٹنگ اور بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی، جنہوں نےایک روز قبل دارالحکومت کیف میں بحالی کے سست رفتار اقدامات پر تنقید کی تھی، نے ملک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے علاقائی حکام کے ساتھ ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔ صدر نے بتایا کہ جمعرات کی شام بھی کییف پر مزید حملے کیے گئے۔
وزیرِ اعظم یولیا سویری ڈینکو نے ملک میں بجلی اور ہیٹنگ کی شدید رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے نئے ہنگامی اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ ان میں رات کے کرفیو میں نرمی، کاروباری اداروں اور سرکاریمحکموں کو اضافی بجلی درآمد کرنے کی اجازت اور کییف میں اسکولوں کی تعطیلات میں یکم فروری تک توسیع شامل ہے۔
ادھر روسی فوج یوکرین کے پاور گرڈ اور دیگر اہم توانائی ڈھانچوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ محاذ جنگ پر بھی ماسکو کے دباؤ نے ک کیف کو مشکل صورتِ حال سے دوچار کر رکھا ہے، جبکہ واشنگٹن کی جانب سے امن کے لیے مذاکراتی کوششوں پر دباؤ بھی بڑھ رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C