سانحہ اورماڑہ: پاک بحریہ و کوسٹ گارڈ کے شہداء سپردِ خاک
👁️ 107 بار دیکھا گیا
سانحہ اورماڑہ: پاک بحریہ و کوسٹ گارڈ کے شہداء سپردِ خاک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک بحریہ کے جوان علی اصغر کو لیہ اور کوسٹ گارڈ کے سپاہی ذوالفقار مری کو پڈ عیدن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاک بحریہ کے شہید جوان علی اصغر کی نماز جنازہ لیہ کے میلاد گراؤنڈ فتح پورمیں اداکی گئی جبکہ تدفین آبائی قبرستان میں ہوئی۔
پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، شہید علی اصغر کے سوگواروں میں بیوہ، چار بیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔
کوسٹ گارڈ کے شہید سپاہی ذوالفقار مری کو پڈعیدن میں نماز جنازہ کے بعد آبائی گاؤں پٹھان مری کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اورماڑہ میں دہشت گردوں نے مسافر بس رکوا کر شناخت کرنے کے بعد 14 مسافروں کو اتار کر ان کے ہاتھ پیر باندھے اور گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا، ان شہداء میں پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس اور کوسٹ گارڈز کے اہلکار بھی شامل
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C