سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور شروع
👁️ 186 بار دیکھا گیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور شروع
پشاور (ڈیلی اردو) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 1سے 10فیصد تک اضافہ جبکہ ٹیکسز کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے اور بعض ٹیکسز یکجا کرنے پر غور و خوص شروع کردیا گیاہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ طور پر اضافہ کردیا جارہاہے صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے لئے ٹیلی فونک سروے شروع کردیاہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے عام شہریوں سے بجٹ کے بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ، فاٹا کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال ، صوبائی حکومت کی جانب سے پانی ، بجلی، گیس کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں ٹیلی فونک سروے میں شہریوں سے رائے لی جا رہی ہیں نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی دی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ نہیں کیا جارہا ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C