سرگودھا میں استاد کی میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 129 بار دیکھا گیا
سرگودھا میں استاد کی میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں نجی کالج کے استاد کی میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی پر استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سرگودھا پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق نجی کالج کے استاد نے طالبہ کو کالج میں کلاسزکے اجراء کا کہہ کر بلایا، دیگر طالبات نہ ہونے پر طالبہ واپس جانے لگی تو ٹیچر عادل حیات نے روک لیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق بائیو کے ٹیچر عادل طالبہ کو گھر چھوڑنے کے بہانے اپنے فلیٹ پر لے گیا، طالبہ کو 4 گھنٹے تک فلیٹ پر رکھا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے طالبہ کی وڈیو بھی بنائی، نیم بیہوشی کی حالت میں کالج گیٹ پر چھوڑ گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ 26 جون کو پیش آیا تھا، 28 جون کو طالبہ کے والد محمد ارشد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 454 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 475 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 427 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 316 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 899 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3713 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C