سری نگر: کولگام میں مشترکہ کارروائی، دہشتگردوں کے 5 سہولت کار گرفتار
👁️ 128 بار دیکھا گیا
سری نگر: کولگام میں مشترکہ کارروائی، دہشتگردوں کے 5 سہولت کار گرفتار
سری نگر(ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی علاقے کولگام میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشتگرد معاونین کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق سی آر پی ایف اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے کولگام کے علاقے بگام آرچرڈ میں کارروائی کی۔ تلاشی کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا، جن کی شناخت فرقان احمد وانی، صہیب احمد پالا، سلمان عباس لون، نداش احمد ریشی اور فیصل اکبر ڈار کے نام سے ہوئی ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 9 ایم ایم کی 4 پستولیں، 4 میگزین، 9 ایم ایم کے 22 راؤنڈ اور 2 ہینڈ گرینیڈ برآمد کیے گئے۔
حکام نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران کا افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکی اقدامات پر زور
20/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا ایرانی حکومت کے خاتمے پر اصرار، ٹرمپ سے متعدد بار گفتگو کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کے حملوں میں اضافہ، سکیورٹی خلا سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا
20/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ کے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان
20/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
نوشکی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
20/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15624 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11919 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9274 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7532 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5486 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C