سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کو شہریت دینے کا فیصلہ
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کو شہریت دینے کا فیصلہ
ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں مقیم ایسے غیر مْلکیوں کو جلد ہی ایک بڑی خوش خبری ملنے کی اْمید پیدا ہو چکی ہے جنہوں نے سعودی خواتین سے شادی کر رکھی ہے مگر اْن کی اولادوں کو سعودی حکومت کی جانب سے سعودی شہری تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے غور و خوض جاری ہے۔
سعودی ویب سائٹ ’سبق‘ کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکی شوہرسوں سے شادی کرنے والی سعودی خواتین کی اولاد کو سعودی شہریت دینے کے قانون میں نظر ثانی کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔
مجلس شوری کی کمیٹی کے سربراہ جنرل علی المیمی نے بتاتیا ہے کہ مجلس شوری کی جانب سے غیر مْلکیوں سے شادی کرنے والی سعودی خواتین کی اولاد کو شہریت دینے کے قانون میں نظر ثانی کی سفارش منظور کر لی گئی ہے۔
مجلس شوریٰ کے آئندہ اجلاس میں یہ نظر ثانی کا مسودہ پیش کیا جائے گا جس پر ارکان شوریٰ غور و خوض کے بعد اپنا فیصلہ سْنائیں گے۔ اگر ارکانِ شْوریٰ کی اکثریت نے اسے منظور کر لیا تو پھر اس کے بعد غیر مْلکی ولدیت رکھنے والے بچوں کو بھی سعودی شہریت سے نواز دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C