سندھ: لاڑکانہ میں اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ
👁️ 66 بار دیکھا گیا
سندھ: لاڑکانہ میں اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ
لاڑکانہ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں سول لائن تھانے کی حدود میں قائم اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ سول لائن تھانہ کی حدودمیں قائم اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر حملہ ہوا ہے۔
علاوہ ازیں ترجمان پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل عملہ شواہد اکھٹے کر رہا ہے، واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دوسرے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ نے کہا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا اور واقع کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری کردہ ایک بیان میں کہاہے کہ اے ایس پی لاڑکانہ سٹی کی آفس پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26326 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15575 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11861 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9178 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7460 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5261 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C