سندھ : مبینہ پولیس مقابلے میں توہین مذہب کا ملزم ہلاک
👁️ 73 بار دیکھا گیا
سندھ : مبینہ پولیس مقابلے میں توہین مذہب کا ملزم ہلاک
میر پور خاص (ڈیلی اردو / وی او اے) سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہینِ مذہب کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس کی تحویل میں تھا۔
مقامی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مبینہ توہین مذہب کے مقدمے میں نامزد سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کو پولیس گرفتار کرنے گئی تو ملزم نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی جب کہ جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا ہے۔
عمر کوٹ میں بدھ کو توہینِ مذہب کے معاملے پر مشتعل مظاہرین نے شہر میں ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس موبائل کو نذرِآتش کردیا تھا۔ شہر میں حالات دوسرے روز بھی کشیدہ ہیں اور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C