سندھ: کشمور میں ہندو برادری کا مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا
👁️ 108 بار دیکھا گیا
سندھ: کشمور میں ہندو برادری کا مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا
کشمور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں ہندو برادری کا مغویوں کی بازیابی کیلئے 30 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
گزشتہ روز دن 12 بجے سے ہندو پنچایت اور نوجوان ہندو اتحاد کی جانب سے ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف دھرنا دیا جا رہا ہے۔
دھرنا سندھ، بلوچستان اور پنجاب انڈس ہائی وئے کے ڈہرہ موڑ پر دیا گیا ہے اور دھرنے میں سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی شریک ہیں۔
دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور گاڑیوں کو متبادل راستے سے روانہ کیا جارہا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ تمام مغویوں کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، امن و امان کے قیام کیلئے ضلع کے مختلف علاقوں میں ہڑتال بھی کی جارہی ہے۔
دوسری جانب سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امجد شیخ کا کہنا ہے کہ تمام مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں گرینڈ پولیس آپریشن جاری ہے، جلد تمام مغویوں کو بازیاب کروالیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C