سندھ: یوم علیؑ پر جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماعات پر پابندی عائد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
سندھ: یوم علیؑ پر جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماعات پر پابندی عائد
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ حکومت نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر مجالس اور جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی علیہ السلام کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی جب کہ ہر قسم کے اجتماع محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے اجتماعات پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کےدوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی، محافل شبینہ، جلوس و مجالس فرض عبادت نہیں، لاک ڈاون پابندیوں کے دوران مجالس جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی اور یوم علی کے موقع پر بھی جلوس و مجالس کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C