سوات میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگرد گرفتار
👁️ 74 بار دیکھا گیا
سوات میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگرد گرفتار
سوات (ریاض شاہد) پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ مٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او مٹہ پولیس سٹیشن نواب خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم روپوش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جس میں شوکت علی ولد شمس الہادی سکنہ شکردرہ، حضرت علی ولد حضرت بلال سکنی پیرکلے مٹہ، محمد طاہر ولد امان خان سکنہ خریڑی مٹہ اور علی محمد ولد محمد سکنہ دار مئی مٹہ شامل ہیں۔
چاروں گرفتار دہشت گرد پولیس کو دہشت گردی سمیت دیگر مختلف مقدمات میں مطلوب تھے، گرفتار ملزمان کو عدالت عدالت نے جیل بھجوا دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5175 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C