سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینا فاسو میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں 50 افراد کے قتل کی مذمت
👁️ 28 بار دیکھا گیا
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینا فاسو میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں 50 افراد کے قتل کی مذمت
اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے برکینا فاسو کے مشرقی صوبے مدجواری میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں تقریبا 50 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کے حوالے سے بتایا کہ سیکرٹری جنرل نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور برکینا فاسو کے حکام سے اپیل کی کہ وہ مجرموں کی شناخت اور جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے برکینا فاسو کی کوششوں میں مدد جاری رکھنے کے لیے عالمی ادارے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8945 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3555 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2305 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2219 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C